28 جون 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فوج اور القاعدہ کے ساتھ لڑائی کے دوران یمن کے 30 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور القاعدہ میں لڑائی کے دوران 30 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یمن کے حالات اس وقت شدید بحران کا شکار ہیں یمنی عوام سعودی او ر امریکہ نواز صدر کو اقتدار سے الگ کرنا چاہتے ہیں حکومت اور عوام کے درمیان کشیدگي سے القاعدہ سؤ استفادہ کرنا چاہتی ہے اور یمنی عوام کے انقلاب  کے رخ کو موڑنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت